تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْضِ مَطْلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْضِ مَطْلَب کے معانیدیکھیے
عَرْضِ مَطْلَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مطلب بیان کرنا، اظہارِ مدّعا
شعر
عرض مطلب کے لئے اے دل زباں کھلتی نہیں
کچھ اشارے میں کروں گا وہ سمجھ جائیں گے کیا
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کو
اور وہ احترام کر رہے ہیں
عرض مطلب سمجھ کے ہو نہ خفا
یہ تو اک داستان ہے پیارے
English meaning of 'arz-e-matlab
Noun, Masculine
- expression of desire
'अर्ज़-ए-मतलब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इच्छा व्यक्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْضِ مَطْلَب)
عَرْضِ مَطْلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔