تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْضِ ہُنَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْضِ ہُنَر کے معانیدیکھیے
عَرْضِ ہُنَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اظہارِ فن ، ابلاغِ فن
شعر
کر چکا ہے کوئی افلاک و زمیں کی تکمیل
پھر بھی ہر آن مجھے عرض ہنر میں رہنا
ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسدؔ
کھلا کہ فائدہ عرض ہنر میں خاک نہیں
عرض ہنر بھی وجہ شکایات ہو گئی
چھوٹا سا منہ تھا مجھ سے بڑی بات ہو گئی
English meaning of 'arz-e-hunar
Noun, Feminine
- display of talents
'अर्ज़-ए-हुनर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कला का प्रदर्शन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْضِ ہُنَر)
عَرْضِ ہُنَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔