تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْزِ بازار" کے متعقلہ نتائج

سُوق

بازار، پین٘ٹھ

سُوقیانَہ

سُوقی سے منسوب، بازاری، بازاریوں کا سا، عامیانہ، عوام کا

سُوقیَت

عامیانہ پن، اِبتذال، بازاری پن

سُوقْیانَہ پَن

گھٹیاپن، ابتذال

سُوقْیانَہ اَشْعار

ایسے اشعار جن میں بازاری یعنی عامیانہ اور مُبتذل الفاظ و خیالات کا اِستعمال کِیا گیا ہو

چار سُوق

کسی شہر یا بازار کا صدر مقام جہاں سے چاروں طرف راستہ جاتا ہو ، چورن٘گی ، چوراہا ، چوک .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْزِ بازار کے معانیدیکھیے

اَرْزِ بازار

arz-e-baazaarअर्ज़-ए-बाज़ार

اصل: فارسی

وزن : 22221

Roman

اَرْزِ بازار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منڈی کا بھاؤ، رواجی نرخ یا قدر و قیمت

Urdu meaning of arz-e-baazaar

Roman

  • manDii ka bhaav, rivaajii narKh ya qadar-o-qiimat

English meaning of arz-e-baazaar

Noun, Masculine

  • market value, market price, current price

अर्ज़-ए-बाज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंडी का भाव, मान्य मूल्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوق

بازار، پین٘ٹھ

سُوقیانَہ

سُوقی سے منسوب، بازاری، بازاریوں کا سا، عامیانہ، عوام کا

سُوقیَت

عامیانہ پن، اِبتذال، بازاری پن

سُوقْیانَہ پَن

گھٹیاپن، ابتذال

سُوقْیانَہ اَشْعار

ایسے اشعار جن میں بازاری یعنی عامیانہ اور مُبتذل الفاظ و خیالات کا اِستعمال کِیا گیا ہو

چار سُوق

کسی شہر یا بازار کا صدر مقام جہاں سے چاروں طرف راستہ جاتا ہو ، چورن٘گی ، چوراہا ، چوک .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْزِ بازار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْزِ بازار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone