تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْض" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْض کے معانیدیکھیے

عَرْض

'arz'अर्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طول

اشتقاق: عَرَضَ

Roman

عَرْض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوڑائی، چوڑان، پاٹ، پہانی
  • ظاہر کرنا، پیش کرنا
  • درخواست گزارش، التجا

    مثال زید نے اختر کو خط پکڑاتے ہوئے کہا میری صد احترام ماں کو سلام عرض کر دینا

  • (ہیئت) جرم آسمانی کی مسافت جو درمیان اس کے اور منطقہ البروج کے ہے عرض کہلاتی ہے
  • فوج کی موجودات حاضری گنتی، جائزہ، معائنہ
  • (جغرافیہ) کسی مقام ک سے وہ فاصلہ جواس کے اور خط استوا کے مابین واقع ہو، جو مقام نصف کرۂ شمالی میں واقع ہے اس کا فاصلہ عرض شمالی جو نصف کرۂ جنوبی میں واقع ہے اس کا فاصلہ عرض جنوبی کہلاتا ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of 'arz

Roman

  • chau.Daa.ii, chau.Daan, paaT, pihaanii
  • zaahir karnaa, pesh karnaa
  • darKhaast guzaarish, iltijaa
  • (haiyat) jurm aasmaanii kii musaafat jo daramyaan is ke aur mantiqaa albar vij ke hai arz kahlaatii hai
  • fauj kii maujuudaat haazirii gintii, jaayzaa, mu.aainaa
  • (juGraafiya) kisii muqaam ka se vo faasila jo is ke aur Khat-e-istivaa ke maabain vaaqya ho, jo muqaam nisf kurra-e-shumaalii me.n vaaqya hai is ka faasila arz shumaalii jo nisf kurra-e-junuubii me.n vaaqya hai is ka faasila arz junuubii kahlaataa hai

English meaning of 'arz

Noun, Masculine

  • width, breadth, extent
  • presenting or representing
  • request, address, entreaty, representation, petition, solicitation

    Example Zaid ne Akhtar ko khat pakdate hue kaha meri sad-ihtiram maan ko salam arz karna

  • (Space Science) the distance of the celestial expansion which is occurs between it and the zodiac
  • a military muster, a review
  • (Geography) latitude, lines of latitude

'अर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौड़ाई, चौड़ान, पाट
  • प्रस्तुत करना
  • निवेदन, याचना, प्रार्थना, आवेदन, गुज़ारिश, अनुरोध

    उदाहरण ज़ैद ने अख़्तर को ख़त पकड़ाते हुए कहा मेरी सद-इहतिराम माँ को सलाम अर्ज़ करना

  • (खगोल शास्त्र) आकाशीय विस्तार की दूरी जो उसके और राशि के मध्य में है उसको कहते हैं
  • सेना की उपस्थित सामग्री की गिनती, निरिक्षण, अनुमान
  • (भूगोल) वह सीधी रेखा जो किसी गोले पदार्थ के भीतर केंद्र से होती हुई दोनों पृष्ठों पर लंब रुप से गिरे, धुरी की रेखा, अक्षरेखा

عَرْض کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone