تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْش سے اُترا کُھجُور میں اَٹْکا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْش سے اُترا کُھجُور میں اَٹْکا کے معانیدیکھیے

عَرْش سے اُترا کُھجُور میں اَٹْکا

'arsh se utraa khujuur me.n aTkaa'अर्श से उतरा खुजूर में अटका

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَرْش سے اُترا کُھجُور میں اَٹْکا کے اردو معانی

  • آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، ایک مصیبت ختم ہوئی دوسری شروع ہوگئی

Urdu meaning of 'arsh se utraa khujuur me.n aTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan se gira khajuur me.n aTkaa, ek musiibat Khatm hu.ii duusrii shuruu hogi.i

English meaning of 'arsh se utraa khujuur me.n aTkaa

  • out of frying pan into the fire, to go from a bad to worse situation

'अर्श से उतरा खुजूर में अटका के हिंदी अर्थ

  • आसमान से गिरा खुजूर में अटका, एक मुसीबत ख़त्म हुई दूसरी शुरू हो गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْش سے اُترا کُھجُور میں اَٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْش سے اُترا کُھجُور میں اَٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone