تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْش نَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْش نَشِیں کے معانیدیکھیے
عَرْش نَشِیں کے اردو معانی
صفت
- عرش پر بیٹھنے والا
- (مجازاً) نہایت بلند درجہ، عالی مرتبت
شعر
فیصلے کر رہے ہیں عرش نشیں
آفتیں آدمی پہ آتی ہیں
دو چار لوگ میرے ہوں میرے لئے بہت
سو فیصدی تو عرش نشیں کے نہیں رہے
میں خاک بسر میں عرش نشیں میں سب کچھ ہوں میں کچھ بھی نہیں
میں تیرے گماں سے پتھر ہوں میں تیرے یقیں سے ہیرا ہوں
English meaning of 'arsh-nashii.n
Adjective
- sky-sitter
'अर्श-नशीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आसमान पर बैठने वाला
- (लाक्षणिक) बहुत उच्च स्तर, महामहिम, महान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْش نَشِیں)
عَرْش نَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔