تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْش کا تارا توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْش کا تارا توڑْنا کے معانیدیکھیے

عَرْش کا تارا توڑْنا

'arsh kaa taaraa to.Dnaa'अर्श का तारा तोड़ना

محاورہ

عَرْش کا تارا توڑْنا کے اردو معانی

  • انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا
  • انوکھا اور عجیب کام کرنا
  • اچھوتے مضامین باندھا
  • نئے خیالات ظاہر کرنا

'अर्श का तारा तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • अनोखा या बड़ा काम करना, श्रेष्ट एवं स्पष्ट कार्य कर देना, उत्तम श्रेणी में पहुँचना
  • अनोखा कार्य करना
  • अछूते विचार स्थापित करना
  • नए विचारों को व्यक्त करना, नए विचार प्रकट करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْش کا تارا توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْش کا تارا توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone