تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْشِ بَرِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْشِ بَرِیں کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: عَرْشِ اَعْظَم
عَرْشِ بَرِیں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑا تخت، تختِ الٰہی، خُدا کا عرش
شعر
مجھ کو پہچان تو اے وقت میں وہ ہوں جو فقط
ایک غلطی کے لئے عرش بریں سے نکلا
بلائیں بن کے وہ آئیں ہمیں پر
دعائیں جو گئیں عرش بریں پر
خدا جانے دکھائے گی یہ کیا رنگ
دعائیں جمع ہیں عرش بریں پر
English meaning of 'arsh-e-barii.n
Noun, Masculine
- the highest heaven
'अर्श-ए-बरीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वर के सिंहासन का स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْشِ بَرِیں)
عَرْشِ بَرِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔