تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ ہونا کے معانیدیکھیے

عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ ہونا

'arsa-e-ziist ta.ng honaa'अर्सा-ए-ज़ीस्त तंग होना

محاورہ

عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • عرصۂ زیست تنگ کرنا کا لازم، زندگی کا وقت بہت تھوڑا ہونا

'अर्सा-ए-ज़ीस्त तंग होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ज़िंदगी का वक़्त बहुत थोड़ा होना, बहुत कम और छोटा जीवनकाल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone