تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرّا" کے متعقلہ نتائج

اَرَّہ

لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں

اَرَّہ کَش

آرا چلانے والا شخص، لکڑ ی کو آرے سے چیرنے والا

اَرَّہ زَباں

تند زبان جس کی زبان آرے کی طرح تیز چلتی ہو (وضع اصطلاحات ، ۲۷۴).

اَرَّۂ پُشْتِ نِہَِنْگ

(قدیم لڑائیوں میں) گھڑیال کی پشت کی وضع کا ایک ہتھیار جو آرے کی طرح دندانے دار ہوتا تھا

ذِکْرِ اَرَّہ

صوفیہ کا ایک خاص قسم کا ذکر جس سے قلب کی صفائی بہت جلد ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرّا کے معانیدیکھیے

اَرّا

arraaअर्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نجاری

اَرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ماہی گیری) آری کی شکل کی لمبی تھو تھنی والی مچھلی، تیخ ماہی.
  • (نان بائی) تنور سے روٹی نکالنے کی آنکڑ دار سلاخ.
  • اسمیت کے لیے ، جیسے : پچارا ، چمکارا ، جھمکارا.
  • وصفیت کے لیے ، جیسے : بھٹیارا ، بنجارا.
  • (گھڑی سازی) گھڑی کے چکر کی تان جو گاڑی کے پٹے کے مانند چکر محیط اور مرکزی حصے کے درمیان بندش ہوتی ہے
  • (نجاری) درختوں کے بڑے بڑے تنے اور موٹی لکڑی چیونے کا نیم کے پتے کا ہم شکل تقریباً چار پانچ فٹ لمبا آردار فولادی اوزار.
  • پہیے کے مرکز اور محیط کے درمیان لگی ہوی (لکڑی یا لوہے کی) تانوں میں سے ہر ایک ، جو مرکزی حصے کو گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں ، آرن ، جہنی ، سال

اسم، مؤنث

  • ست نجا ، ملا جلا اناج جو بیشترکھلیانوں کے بکرے ہوئے دانے سمیٹ کر جمع کر لیا جائے
  • ترئی کی خراب قسم (جس کا چھلکا کھردرا اور اس پر لمبائی میں ابھری ہوئی لکیریں ہوتی ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone