खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"अर्रा" शब्द से संबंधित परिणाम
हिन्दी, इंग्लिश और उर्दू में अर्रा के अर्थदेखिए
اَرّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ماہی گیری) آری کی شکل کی لمبی تھو تھنی والی مچھلی، تیخ ماہی.
- (نان بائی) تنور سے روٹی نکالنے کی آنکڑ دار سلاخ.
- اسمیت کے لیے ، جیسے : پچارا ، چمکارا ، جھمکارا.
- وصفیت کے لیے ، جیسے : بھٹیارا ، بنجارا.
- (گھڑی سازی) گھڑی کے چکر کی تان جو گاڑی کے پٹے کے مانند چکر محیط اور مرکزی حصے کے درمیان بندش ہوتی ہے
- (نجاری) درختوں کے بڑے بڑے تنے اور موٹی لکڑی چیونے کا نیم کے پتے کا ہم شکل تقریباً چار پانچ فٹ لمبا آردار فولادی اوزار.
- پہیے کے مرکز اور محیط کے درمیان لگی ہوی (لکڑی یا لوہے کی) تانوں میں سے ہر ایک ، جو مرکزی حصے کو گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں ، آرن ، جہنی ، سال
اسم، مؤنث
- ست نجا ، ملا جلا اناج جو بیشترکھلیانوں کے بکرے ہوئے دانے سمیٹ کر جمع کر لیا جائے
- ترئی کی خراب قسم (جس کا چھلکا کھردرا اور اس پر لمبائی میں ابھری ہوئی لکیریں ہوتی ہیں)
अर्रा के अंत्यानुप्रास शब्द
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
सुझाव दीजिए (अर्रा)
अर्रा
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा