تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْمُغان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْمُغان کے معانیدیکھیے
اَرْمُغان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تحفہ، ہدیہ، سوغات، نذر، پیشکش
شعر
توقع اس کی تھی محدود میں بھی چپ ہی رہا
سفر کے اور بھی تحفے تھے ارمغان کے بعد
اس کے حرف و لفظ میں پوشیدہ ہے راز حیات
تا قیامت رہنے والا ارمغان سورج کا ہے
English meaning of armuGaan
Noun, Masculine
- presents, mementos, souvenirs, gift
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْمُغان)
اَرْمُغان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔