تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْمان کے معانیدیکھیے
اَرْمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آرزو، تمنا، خواہش
- چاو، لاڈ، پیار
- (محرومی وغیرہ پر) افسوس، تاسف
شعر
اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوم
وصل کا دل سے مرے ارمان رخصت ہو گیا
سینے سے لگائیں تمہیں ارمان یہی ہے
جینے کا مزا ہے تو مری جان یہی ہے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
English meaning of armaan
Noun, Masculine
- keenness, desire, inclination, longing, eagerness, hope, yearning
- wish
अरमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कामना, अभिलाषा, इच्छा
- चाव, दुलार, प्यार
- (वंचित होने इत्यादि पर) अफ़सोस, पछतावा
اَرْمان کے مترادفات
اَرْمان کے قافیہ الفاظ
اَرْمان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْمان)
اَرْمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔