تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْمان بَھرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْمان بَھرا کے معانیدیکھیے
اَرْمان بَھرا کے اردو معانی
ترکی، ہندی - صفت
- حسرتوں اور تمناؤں سے پر آرزو مند
- تمنا بر آنے سے محروم، ناکام تمنا
- بن بیاہا (عموماً جوان مرگ کے لیے مستعمل)
شعر
بیٹھ کر پاس نہ ارمان بھرا دل دیکھا
اک نظر دور سے ہی اس نے بہ مشکل دیکھا
English meaning of armaan-bharaa
Turkish, Hindi - Adjective
- to satisfy one's desire
- gratify one's wishes
- to enjoy thoroughly or to one's heart's content, enjoy the fulfilment of one's wishes or hopes
अरमान-भरा के हिंदी अर्थ
तुर्की, हिंदी - विशेषण
- इच्छाओं और कामनाओं से भरा, अभिलाषी
- इच्छा पूर्ति से वंचित, असफल चाह
- अविवाहित (सामान्यतः युवावस्था में मर जाने वालों को लिए प्रयुक्त)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْمان بَھرا)
اَرْمان بَھرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔