تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْجمَنْد" کے متعقلہ نتائج

حَزْن

سخت پتھریلی زمین حزن بالفتح کے منعی عربی میں سخت زمین کے ہیں

حَضْن

مرغی و کبوتری وغیرہ کا انڈوں و بچوں کو اپنے پروں تلے لینا، ماں کا بچہ کو گود میں لینا؛ دائی کا پیشہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْجمَنْد کے معانیدیکھیے

اَرْجمَنْد

arjmandअर्जमंद

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

اَرْجمَنْد کے اردو معانی

صفت

  • نیک بخش ، خوش قسمت
  • (لفظاً) قدرو وقیمت والا
  • ( مجازاً) اس سے ملتے جلتے متعدد مترادف کے مفہوم میں مستعمل، مثلاً: با وقار، عالی مرتبہ
  • دانا، عقلمند
  • دلپسند، محبوب، پسندیدہ
  • کامیاب، با مراد، بہرہ مند
  • بلندی پر فائز، بلند

Urdu meaning of arjmand

  • Roman
  • Urdu

  • nek baKhash, Khushakismat
  • (lafzan) qadro vaqiimat vaala
  • ( majaazan) is se milte julte mutaddid mutraadif ke mafhuum me.n mustaamal, masalnah baavaqaar, aalii martaba
  • daana, aqalmand
  • dilapsand, mahbuub, pasandiidaa
  • kaamyaab, baamuraad, bahraamand
  • bulandii par faa.iz, buland

English meaning of arjmand

Adjective

  • eminent, honourable, worthy, learned, noble, wise, illustrious
  • worthy

अर्जमंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उच्च, प्रतिष्ठित, मान्य, सफल, कामयाब, प्रतापी, योग्य, नेक, अक़लमंद

اَرْجمَنْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَزْن

سخت پتھریلی زمین حزن بالفتح کے منعی عربی میں سخت زمین کے ہیں

حَضْن

مرغی و کبوتری وغیرہ کا انڈوں و بچوں کو اپنے پروں تلے لینا، ماں کا بچہ کو گود میں لینا؛ دائی کا پیشہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْجمَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْجمَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone