تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرِیض" کے متعقلہ نتائج

چَوڑا

عریض، عرض والا، کشادہ، وسیع

چَوڑا ہونا

گیلا ہونا شرابور ہونا.

چَوڑا چَکْلَہ

پھیلا ہوا ، عریض ، کشادہ ، وسیع ، بھاری بھرکم ، لحیم شحیم.

چَوڑا ہو جانا

تباہ یا برباد ہوجانا ، دیوالہ نکل جانا ، لٹ جانا ؛ پھیل جانا

چَوڑاؤ

عرض ، چوڑائی ، پھیلاؤ ، پاٹ.

چَوڑا پَن

چوڑائی

چَوڑائی

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوڑانا

چوڑا کرنا، پھیلانا، کشادہ کرنا

چَوڑان

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوڑا چَکلا

چَوڑا چَپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

چَوڑائیگی

چوڑائی ، وسعت.

چَوڑا چَوپَٹ

رک : چوڑ ، تباہ و برباد ، چوپٹ.

آڑا چَوڑا ہونا

آپے سے گزرنا، جامے سے باہر ہونا

لَمْبا چَوڑا

فراخ، کشادہ، کھلا ہوا، وسیع، طویل وعریض، دراز اور وسیع ، بہت کشادہ

آڑا چَوڑا

لمبان اور چوڑان میں، طولاً و عرضاً

لَمْبا چَوڑا کام

بہت بڑا کام، وہ کام جس میں طول عمل درکار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرِیض کے معانیدیکھیے

عَرِیض

'ariiz'अरीज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَرَضَ

عَرِیض کے اردو معانی

صفت

  • چوڑا، بڑا، پہناور
  • وسعت، پہنائی؛ عرصہ

English meaning of 'ariiz

Adjective

  • wide, broad, expanded, large
  • he-goat, one-year old kid

'अरीज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चौड़ा, चौड़ा चकला
  • एक साल का बकरा

عَرِیض کے مترادفات

عَرِیض کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone