تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْگَجا" کے متعقلہ نتائج

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

غالِیَہ سا

خوشبو بنانے گھسنے یا لگانے والا ؛ (مجازاً) عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ مُو

خوشبودار بالوں والا، زلفِ معطّر، غالیہ گیسو مراد، محبوب

غالِیَہ بُو

خوشبودار ، معطّر .

غالِیَہ بار

خوشبو پھیلانے والا ، عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ دان

وہ ظرف جس میں غالیہ (خوشبوؤں کا مرکّب) رکھتے ہیں .

غالِیَہ ریز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ بیز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ فام

خوشبو کے مانند لطیف اور نازک .

غالِیَہ سائی

خوشبو ملنا یا لگانا، عطر افشانی

غالِیَہ آمیز

خوشبودار ، خوشبو میں بسا ہوا .

غالِیَہ گیسُو

رک : ” غالیہ مُو “ جو زیادہ مستعمل ہے .

غالِیَہ گُوں

رک : غالیہ فام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْگَجا کے معانیدیکھیے

اَرْگَجا

argajaaअर्गजा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَرْگَجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صندل ، اگر ، بنفشہ، کافور ، گلاب وغیرہ ، خوشبوون کا مرکب (جو عموماً پان کے ساتھ مہمان کے سامنے پیش کیا جاتا تھا) ؛ (رکن) ایک منجمد خوشبودار زرد رنگ مرکب (جو عطر کی طرح کپڑون پر اور ویسلین کی طرح جسم پر ملتے ہیں) ، مرکب عطر ، غالیہ.
  • حل شدہ گلاب ، برادۂ صندل ، مشک ، کافور ، عبیر کا ایک مرکب جو فاتحۂ سوم کے روز ایک پیالے میں رکھ کر ہر فاتحہ خواں کے سامنے پھول ڈلوانے کو پیش کیا جاتا ہے

Urdu meaning of argajaa

  • Roman
  • Urdu

  • sandal, agar, banafshaa, kaafuur, gulaab vaGaira, Khushbuu van ka murkkab (jo umuuman paan ke saath mehmaan ke saamne pesh kiya jaataa tha) ; (rukan) ek munjmid Khushbuudaar zard rang murkkab (jo itar kii tarah kap.Don par aur vaisliin kii tarah jism par milte hain), murkkab itar, Gaaliya
  • hal shuudaa gulaab, buraadaa-e-sandal, mashak, kaafuur, abiir ka ek murkkab jo faatiha-e-som ke roz ek pyaale me.n rakh kar har faatiha Khavaa.n ke saamne phuul Dalvaane ko pesh kiya jaataa hai

English meaning of argajaa

Noun, Masculine

  • yellowish perfume made of rose, sandalwood, camphor, musk and jasmine oil

अर्गजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'अरगजा'
  • कपूर, केसर, चंदन आदि द्रव्यों के मेल से बनाया जाने वाला एक विशिष्ट सुगंधित द्रव्य
  • भंग गुलाब, चंदन, कस्तूरी, कपूर, अबीर का मिश्रण जिसे फातिहा के तीसरे दिन एक कटोरी में रखा जाता है और प्रत्येक फातिहा साधक को भेंट किया जाता है।
  • चंदन, अगर, बैंगनी, कपूर, गुलाब, आदि, इत्र का मिश्रण (आमतौर पर अतिथि को पेय के साथ परोसा जाता है), एक जमे हुए सुगंधित पीला मिश्रण (जो इत्र जैसे कपड़ों पर और वैसलीन जैसे शरीर पर पाया जाता है), इत्र मिश्रण, कालीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غالِیَہ

ایک خوشبو جو عنبر، مشک، کافور، وغیرہ سے مرکب ہوتی ہے، مشک بلاؤ، ارگجا، سگندھ، عطر، لخلخہ

غالِیَہ سا

خوشبو بنانے گھسنے یا لگانے والا ؛ (مجازاً) عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ مُو

خوشبودار بالوں والا، زلفِ معطّر، غالیہ گیسو مراد، محبوب

غالِیَہ بُو

خوشبودار ، معطّر .

غالِیَہ بار

خوشبو پھیلانے والا ، عطر افشاں ، خوشبودار .

غالِیَہ دان

وہ ظرف جس میں غالیہ (خوشبوؤں کا مرکّب) رکھتے ہیں .

غالِیَہ ریز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ بیز

رک : غالیہ بار .

غالِیَہ فام

خوشبو کے مانند لطیف اور نازک .

غالِیَہ سائی

خوشبو ملنا یا لگانا، عطر افشانی

غالِیَہ آمیز

خوشبودار ، خوشبو میں بسا ہوا .

غالِیَہ گیسُو

رک : ” غالیہ مُو “ جو زیادہ مستعمل ہے .

غالِیَہ گُوں

رک : غالیہ فام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْگَجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْگَجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone