تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرے واہ" کے متعقلہ نتائج

اَرے

(شخص معین ک لیے) اے فلاں شخص!

اَرے او

آپ، ارے سنو! (متوجہ کرنے کے لیے

اَرے اَرے

رک : ارے جس کی یہ تکرار ہے.

اَرے رے

رک : ارے (ب) کس کی یہ تاکید ہے .

اَرے ہاں

چونکنے یا بھولی ہوئی بات یکایک یاد آۓ یا تنبیہ کے موقع پر، بطور کلمۂ فضول (لہجے کے فرق سے مختلف معنی کے اظہار کے لئے مستعمل)

اَرے پَرے

اس طرف یا اس طرف ِ دائیں یا بایئں

اَرے تُرے

بے تکلفی . بے ادبی اور گستاخی سے خطاب کا کلمہ . ایسے تیسے.

اَرے تَوبَہ

کسی کیفیت یا حالت کی غیر متوقع کثرت ظاہر کر نے کی لیے

اَرے مِیاں

اَرے واہ

حوصلہ افزائی کے لیے اس کو استعمال کیا جاتا ہے، تحیر، استعجاب یا تاسف کے لیے

اَرے بَھئی

اے میاں، اے شخص، وغیرہ

اَرے اَرے ہونا

تشہیر ہونا، رسوائی ہونا، انگلیاں اٹھنا

اَرے میرے کَرْم جہَاں ٹَٹولا وَہِیں ںَرْم

آج کل تو ہر کام میں قسمت یاورے پر ہے

اَرے غَضَب ڈالا

اَرے چَل

کسی کی بات ٹھکرانے کی موقع پر جھڑکنے کی لیے

اَرے جا

کسی کی بات ٹھکرانے کی موقع پر جھڑکنے کی لیے

اَرے رے رے

اَرے مار ڈالا

بڑا دھوکا دیا

اَرے تِرے کَرنا

اَرے مِلے کَرنا

اوپری دل سے ہاں میں ہاں ملا کرٹالنا

اَرے باپ رے باپ

اظہار تعجب و حسرت کے لیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرے واہ کے معانیدیکھیے

اَرے واہ

are-vaahअरे-वाह

اصل: ہندی

وزن : 1221

اَرے واہ کے اردو معانی

فجائیہ

  • حوصلہ افزائی کے لیے اس کو استعمال کیا جاتا ہے، تحیر، استعجاب یا تاسف کے لیے

English meaning of are-vaah

Interjection

  • exclamation of praise, appreciation-wow, great, wonderful

अरे-वाह के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • प्रोत्साहित करने के लिए इसका प्रयोग किया जाता है, आश्चर्य प्रकट करने के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرے واہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرے واہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone