تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرْبَدَہ جُوئی" کے متعقلہ نتائج

جُوئی

جُو، جستن (رک) سے ماخوذ کا اسم کیفیت ، ترا کیب میں بطور جزو دوم مستعمل ، جیسے دل جوئی وغیرہ میں.

جُونئی

چھوٹی ہُوں.

جَنگ جوئی

لڑائی جھگڑے کی عادت، لڑنے کے بہانے ڈھوںڈنے کا چسکا، لڑائی، جھگڑا، کٹ حجتی

سُراغ جُوئی

سُراغ رسانی .

صَرْفَہ جُوئی

کفایت شعاری کی تاکید کرنا.

نَفَع جُوئی

نفعے کی تلاش ، فیض کی خواہش ، مالی منفعت کی طلب ۔

صُلْح جُوئی

صلح و آشتی سے رہنا، مصالحت کرنا

پُرْس جوئی

استفسار کرنا، دریافت کرنا، پوچھنا

سون جُوئی

سنہری پھول والی جُوہی .

جائے جُوئی

رک : جائی جوئی .

وَصل جُوئی

وصل تلاش کرنا ؛ (مجازاً) معشوق سے ملاقات کرنا نیز ہم بستری ، مجامعت

صُحْبَت جُوئِی

کسی کی صحبت میں بیٹھنے کی کوشش

نِشاط جُوئی

نشاط جو (رک)کا کام ،عیش و عشرت کی تلاش ، نشاط کوشی ۔

سِرِّیَّت جُوئی

بھیدوں اور رازوں کو جاننے کی جستجو ، حقیقت کی تلاش ۔

عَدْل جُوئی

انصاف چاہنا ، داد خوابی .

عَیْب جُوئی

نکتہ چینی، برائی نکالنا، خردہ گیری، عیب بینی

طُعْما جُوئی

خوراک کی تلاش ، کھانے کی جستجو .

طُعْمَہ جُوئی

خوراک کی تلاش ، کھانے کی جستجو .

عَرْبَدَہ جُوئی

جنگجوئی، لڑائی جھگڑا نیز فریب، شعبدہ بازی

خَطا جُوئی

نُکتہ چینی ، عیب نِکالنا ، کوتاہیوں کی طرف اِشاہ کرنا.

راز جُوئی

راز جُو (رک) کا اسم کیفیت ، راز معلوم کرنے کا عمل ، تفتیش ، کسی معاملے کی دریافت .

جَفا جُوئی

مَرکَز جُوئی

مرکز جو ہونے کی حالت یا کیفیت ، مرکز کی طرف مائل ہونا ۔

رَزْم جُوئی

لڑائی کا شوق ، لڑاکا پن ، جنگجوئی.

مُزد جُوئی

اجر تلاش کرنا ، صلہ ڈھونڈنا ۔

تَفْرِقَہ جُوئی

(رک) تفرقہ ڈالنا، پھوٹ یا انتشار کے موقعے تلاش کرنا.

جائی جُوئی

رک : جاہی جوہی .

کام جُوئی

مقصد برآری حصول مقصد .

مَرگ جُوئی

موت کی چاہت، موت مانگنا

بَہانَہ جُوئی

روز نئے نئے بہانے تلاش کرنا

چارَہ جُوئی

علاج ، تدبیر

مُہلَت جُوئی

مہلت ڈھونڈنے کا عمل ، وقت یا موقع حاصل کرنے کی کوشش ۔

حِیلَہ جُوئی

بہانہ بازی، فریب، مکّاری

مُہِم جُوئی

۱۔ قسمت آزمائی ، سرگرمی ۔

دِل جُوئی

تسلّی اور تسکین دینے کا عمل، دلداری، تالیف قلوب، حوصلہ افزائی

نُدرَت جُوئی

انوکھے پن یا نئے پن کی تلاش ۔

حُکّام جُوئی

افسروں کو خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش

عَدالَتی چارَہ جُوئی

انصاف کے لیے عدالت سے رجوع کرنا.

قانُونی چارَہ جُوئی

قانونی کارروائی ، عدالت سے رجوع کرنا ، قانون کا سہارا لینا .

چارَہ جُوئی کَرنا

کارروائی کرنا، دعویٰ یا استغاثہ کرنا

قانُونی چارَہ جُوئی کَرنا

مُقاطَعَۂ جُوعی

مُقاطَعَہ جُوعی

بھوک ہڑتال، کسی بات پر ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے بھوکا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْبَدَہ جُوئی کے معانیدیکھیے

عَرْبَدَہ جُوئی

'arbada-juu.ii'अरबदा-जूई

وزن : 21222

عَرْبَدَہ جُوئی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • جنگجوئی، لڑائی جھگڑا نیز فریب، شعبدہ بازی

شعر

English meaning of 'arbada-juu.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • fight, war, cheating

'अरबदा-जूई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • योद्धा, लड़ाई झगड़ा तथा धोका, धोकेबाजी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرْبَدَہ جُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرْبَدَہ جُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone