تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبابِ سُخَنْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ سُخَنْ کے معانیدیکھیے
اَرْبابِ سُخَنْ کے اردو معانی
- اہلِ ادب، اہلِ سخن، سخن دراں
شعر
اپنا بھی ذکر ہے ارباب سخن میں واصفؔ
یہ بہت ہے کہ پرستار غزل ہم بھی ہیں
کیونکہ نصیرؔ ارباب سخن تحسیں نہ کریں سن کر یہ غزل
جبکہ تم اس صورت سے باندھو کان کا بالا زلف کا حلقہ
چھیڑی جو غزل میں نے ارباب سخن بولے
کیا حسن ہے شعروں میں کیا جادو بیانی ہے
English meaning of arbaab-e-suKHan
- the eloquent, masters of language, poets
अर्बाब-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
- वक्ता, भाषा का ज्ञानि, साहित्य के लोग, साहित्यिक व्यक्ति, कवि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ سُخَنْ)
اَرْبابِ سُخَنْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔