تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْبابِ عِشْرَت" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ عِشْرَت کے معانیدیکھیے

اَرْبابِ عِشْرَت

arbaab-e-'ishratअर्बाब-ए-'इशरत

اصل: عربی

وزن : 22222

Roman

اَرْبابِ عِشْرَت کے اردو معانی

 

  • محفلِ عشرت کے لوگ, ناچ رنگ دیکھنے والے لوگ
  • رقص و سرور کی محفل کے لوگ
  • بزم مسرت کے لوگ

Urdu meaning of arbaab-e-'ishrat

Roman

  • mahfil-e-ishrat ke log, naach rang dekhne vaale log
  • raqs-o-suruur kii mahfil ke log
  • bazam musarrat ke log

English meaning of arbaab-e-'ishrat

 

  • People who watch dance colors, people of party for dance and pleasure

अर्बाब-ए-'इशरत के हिंदी अर्थ

 

  • जो लोग नृत्य रंग देखते हैं, डांस पार्टी के लोग, बज़्म मुसर्रत के लोग, People of party for dance and pleasure

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ عِشْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْبابِ عِشْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone