تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبابِ ہُنَرْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ ہُنَرْ کے معانیدیکھیے
اَرْبابِ ہُنَرْ کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- صاحبانِ فن، ہُنر مند لوگ، فنکار
شعر
جن کی باتوں میں تجلی تھی خموشی میں طلسم
وہی ارباب ہنر سوختہ جاں دیکھے ہیں
گو ہو برفاب بھی تسکین ہے دشوار سحرؔ
اپنی ہی آگ میں ارباب ہنر جلتے ہیں
اب کوئی حوصلہ افزائے ہنر ہے اخترؔ
اب نظر آئے گی ارباب ہنر کی صورت
English meaning of arbaab-e-hunar
Persian, Arabic - Masculine
- skilled
अर्बाब-ए-हुनर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- गुणवान लोग, हुनरमंद लोग, कलाकार, फ़नकार, हुनरमंद लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ ہُنَرْ)
اَرْبابِ ہُنَرْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔