تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبابِ ہِمَّتْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ ہِمَّتْ کے معانیدیکھیے
اَرْبابِ ہِمَّتْ کے اردو معانی
- ہمت والا، حوصلے والا، دلیر، نڈر، دل گردے والا، بہادر
شعر
کتنے ارباب ہمت نے ان کے لیے بڑھ کے میدان میں جان بھی ہار دی
اب بھی ان کی نگاہوں میں ہے بد ظنی اب بھی ان کو وفا کی سند چاہیے
کھڑا ہے ابرؔ در پر کچھ نہیں دیتے نہ دو لیکن
نہیں دل توڑتے ارباب ہمت اپنے سائل کا
اسے تو راہ میں ارباب ہمت چھوڑ دیتے ہیں
کسی کے ساتھ منزل تک تن آسانی نہیں جاتی
English meaning of arbaab-e-himmat
- courageous
अरबाब-ए-हिम्मत के हिंदी अर्थ
- साहसिक, हिम्मत वाला, दिल गुर्दे वाला, दिलेर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ ہِمَّتْ)
اَرْبابِ ہِمَّتْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔