تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبابِ فَنْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ فَنْ کے معانیدیکھیے
اَرْبابِ فَنْ کے اردو معانی
مذکر
- ادیب لوگ، ہنرمند لوگ
شعر
شاخوں کا رنگ روپ خزاں لے گئی مگر
انداز آج بھی وہی ارباب فن سا ہے
ترقیاں تو زمانے نے کیں بہت ارشدؔ
مگر بتاؤ تو ارباب فن پہ کیا گزری
وہ بھی سراہنے لگے ارباب فن کے بعد
داد سخن ملی مجھے ترک سخن کے بعد
English meaning of arbaab-e-fan
Masculine
- arty people
अर्बाब-ए-फ़न के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- कलाकार लोग, शिल्पकार लोग, साहित्यकार लोग, विद्वज्जन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ فَنْ)
اَرْبابِ فَنْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔