تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبَابِ فَہْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبَابِ فَہْم کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
دیکھیے: اَصْحابِ فَہْم
اَرْبَابِ فَہْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دماغی قویٰ کے اِستعمال سے مُتعلِّق، سجمھ والے لوگ، ارباب دانش، اہلِ فہم، اصحاب فہم، سمجھدار
شعر
ارباب فہم آگے وہ صاحب ہنر ہے
کینہ کسی کے دل سے جس کو نکال آیا
جو پوچھ لیتا ہے ارباب فہم کا بھی مزاج
کتاب زیست میں ایسا بھی باب ہوتا ہے
English meaning of arbaab-e-fahm
Noun, Masculine
- the wise; the intelligent
अर्बाब-ए-फ़हम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समझ वाले लोग, समझदार, बुद्धीमान लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبَابِ فَہْم)
اَرْبَابِ فَہْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔