تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبَابِ دَانِشْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبَابِ دَانِشْ کے معانیدیکھیے
اَرْبَابِ دَانِشْ کے اردو معانی
جمع
- دانشمند لوگ، عقل مند، دانشور
شعر
پڑھتے ہیں اس دور کے ارباب دانش روز و شب
وہ صحیفے جن میں کہ باب دعا کوئی نہیں
وہ جو ارباب دانش ہیں ان کے لئے اک نصاب عمل سوجھتا ہے مجھے
کیا ہیں وہ اور کیا ہے یہ نظم جہاں کچھ تفکر کریں کچھ تأمل کریں
چپ ہیں روشؔ اب ارباب دانش
تھے طنز کیا کیا اہل جنوں پر
English meaning of arbaab-e-daanish
Plural
- the wise, the intelligentsia, intellectuals
अर्बाब-ए-दानिश के हिंदी अर्थ
बहुवचन
- बुद्धिमान, विद्वान, बुद्धिमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبَابِ دَانِشْ)
اَرْبَابِ دَانِشْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔