تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْبابِ بَصِیْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْبابِ بَصِیْرَت کے معانیدیکھیے
اَرْبابِ بَصِیْرَت کے اردو معانی
- ذی فہم، ذی شعور، زیرک، دانشور، سمجھ دار لوگ، بصیرت والے لوگ
شعر
امید ایسی نہ تھی محفل کے ارباب بصیرت سے
گناہ شمع کو بھی جرم پروانہ بنا دیں گے
کہتے ہیں جمیلؔ آپ کو ارباب بصیرت
اک سادہ سا انسان ہے باتوں کا کھرا ہے
English meaning of arbaab-e-basiirat
- prudent people, the intelligentsia, people with insight
अर्बाब-ए-बसीरत के हिंदी अर्थ
- बुद्धिमान, बुद्धिजीवी लोग, होशिार, ज्ञानी लोग, समझदार लोग, अंतर दृष्टि वाले लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْبابِ بَصِیْرَت)
اَرْبابِ بَصِیْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔