تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَراذِل" کے متعقلہ نتائج

اَسافِلْ

نیچ، کمینہ، رزیل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَراذِل کے معانیدیکھیے

اَراذِل

araazilअराज़िल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: اَرْذَل

  • Roman
  • Urdu

اَراذِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (کردار کے اعتبار سے) رذیل بازاری لوگ، پست اخلاق والے، سفلے، کمینے
  • (ذات، ثروت یا طبقے وغیرہ کی حیثیت سے) کم حیثیت یا ادنیٰ لوگ

Urdu meaning of araazil

  • Roman
  • Urdu

  • (kirdaar ke etbaar se) raziil baazaarii log, past aKhlaaq vaale, sifle, kamiine
  • (zaat, srot ya tabqe vaGaira kii haisiyat se) kam haisiyat ya adnaa log

English meaning of araazil

Noun, Masculine, Plural

  • the lowly, the vulgar, mean people

अराज़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • (जाति, धन या वर्ग आदि के रूप में) हीन लोग, कम हैसियत या अदना लोग
  • (चरित्र के संदर्भ में) नीच बाज़ार के लोग, निम्न नैतिकता, ठग, कमीने लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسافِلْ

نیچ، کمینہ، رزیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَراذِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَراذِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone