Search results

Saved words

Showing results for "araazii"

ambar

clothes, chador

'ambar-sirisht

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

'ambar-sar

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

'ambar-soz

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

'ambar-muu

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

'ambar-buu

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

'ambar-aaluud

خوشبودار

'ambar-farsaa

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

'ambar-saa

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

'ambar-afshaanii

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

'ambar-aafshaa.n

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

'ambar-aamez

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

'ambar-faam

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

ragt-ambar

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

'ambariin-muu

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

'ambariin-raqam

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

'ambariin-faam

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

Meaning ofSee meaning araazii in English, Hindi & Urdu

araazii

अराज़ीاَراضی

Origin: Arabic

Vazn : 122

Singular: arz

Tags: Farming Legal

Word Family: a-r-z

English meaning of araazii

Noun, Feminine, Plural

Sher Examples

अराज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • भूभाग, प्लॉट (प्रायः) खेतीबारी के काम में आने वाली भूमि, खेत, खेतियाँ, खेतों की ज़मीनें
  • जमीने, धरती
  • (क़ानून) वो भूमि जिसपर मालगुज़ारी निर्धारित हो

اَراضی کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مؤنث، جمع

  • قطعۂ زمین، پلاٹ، ( بیشتر) وہ زمین جس میں کاشت کی جانے، زرعی زمین، دیہی جائداد، کھیت
  • سرزمین
  • (قانون) وہ زمین جس پرمال گزاری مقرر ہو

Urdu meaning of araazii

  • Roman
  • Urdu

  • qataah-e-zamiin, plaaT, ( beshatar) vo zamiin jis me.n kaashat kii jaane, zari.i zamiin, dehii jaayadaad, khet
  • sarazmiin
  • (qaanuun) vo zamiin jis parmaal guzaarii muqarrar ho

Interesting Information on araazii

آراضی بمعنی’’زمین، زمینیں‘‘، اصل میں’’اراضی‘‘ ہے، لیکن عام طور سے زبانوں پر الف ممدودہ کے ساتھ ’’آراضی‘‘ ہے۔ شیکسپیئر اور پلیٹس میں’’آراضی‘‘ کا ذکر نہیں، لیکن امیرمینائی نے لکھا ہے کہ لوگ لاعلمی کے سبب ’’اراضی‘‘ کو’’آراضی‘‘ بولتے ہیں۔ دیبی پرشاد سحر بدایونی نے بھی ’’آراضی‘‘ کو صحیح قراردیا ہے۔ یہ باتیں اس بات کاثبوت ہیں کہ لفظ ’’آراضی‘‘ کوئی سو، سوا سو برس سے رائج ہے۔ فی الحال دونوں کو درست ماننا چاہئے۔ اور قوی امکان ہے کہ کچھ دنوں بعد ’’اراضی‘‘ بالکل غلط قرار دیا جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Related searched words

ambar

clothes, chador

'ambar-sirisht

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

'ambar-sar

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

'ambar-soz

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

'ambar-muu

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

'ambar-buu

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

'ambar-aaluud

خوشبودار

'ambar-farsaa

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

'ambar-saa

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

'ambar-afshaanii

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

'ambar-aafshaa.n

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

'ambar-aamez

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

'ambar-faam

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

ragt-ambar

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

'ambariin-muu

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

'ambariin-raqam

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

'ambariin-faam

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

Showing search results for: English meaning of araaji, English meaning of araazee

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (araazii)

Name

Email

Comment

araazii

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone