تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَراضی دار" کے متعقلہ نتائج

حافِظا

رک : حافظہ.

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حافِظَہ جَاگْنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حافِظَہ میں رَکْھنا

دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

حافِظَہ اَچّھا ہونا

یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

حافِظَہ جاگ اُٹھنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

قُوَّتِ حافِظَہ

یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

حِسِّ حافِظَہ

حافظے کی قوّت ، یاد رکھنے کی قوّت ، ذہن میں محفوظ کرلینے کی طاقت .

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَراضی دار کے معانیدیکھیے

اَراضی دار

araazii-daarअराज़ी-दार

اصل: فارسی

وزن : 12221

اَراضی دار کے اردو معانی

صفت

  • وہ زمیندار جس کی زمین کا لگان مقرر ہو، زمین پر قابض ہو اور اس کے انتقال کے اختیارات رکھتا ہو

English meaning of araazii-daar

Adjective

  • landholder

अराज़ी-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह ज़मींदार जिसकी ज़मीन का लगान निश्चित हो, ज़मीन पर क़ब्ज़ा किए हुए हो और उसके स्थानांतरण के अधिकार रखता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَراضی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَراضی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone