تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْوامِ عالَم" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی حاصِل

فروحی یا ثانوی پیداوار .

ضِمْنی اَثَرات

(طب) دوا کی ثانوی تاثیریں جو عموماً ناپسندیدہ ہوتی ہیں

ضِمْنی طَور پَر

(کام یا کام وغیرہ کے) سلسلے میں، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر

ضِمْنی پَیداوار

رک : ضمنی حاصل .

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

بَیانِ ضِمْنی

وہ بیان جو اصل مطلب کے ضمن میں کیا جائے

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْوامِ عالَم کے معانیدیکھیے

اَقْوامِ عالَم

aqvaam-e-'aalamअक़्वाम-ए-'आलम

اصل: عربی

وزن : 22222

اَقْوامِ عالَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دنیا کی قومیں

شعر

English meaning of aqvaam-e-'aalam

Noun, Feminine

  • nations of world

अक़्वाम-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुनिया के राष्ट्र, दुनिया की कौमें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْوامِ عالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْوامِ عالَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone