تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل پَر پَتَّھر پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل پَر پَتَّھر پَڑنا کے معانیدیکھیے

عَقْل پَر پَتَّھر پَڑنا

'aql par patthar pa.Dnaa'अक़्ल पर पत्थर पड़ना

محاورہ

عَقْل پَر پَتَّھر پَڑنا کے اردو معانی

  • عقل کا ستیاناس ہو جانا، عقل جاتی رہنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

English meaning of 'aql par patthar pa.Dnaa

  • lose one's sense

'अक़्ल पर पत्थर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बुद्धि का सत्यानास हो जाना, बुद्धि जाती रहना, कुछ समझ में न आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل پَر پَتَّھر پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل پَر پَتَّھر پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone