تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل ماری جانا" کے متعقلہ نتائج

طَنْطَنَہ

غرور، گھمنڈ، شور، شہرہ، شان وشوکت، آن بان ، کرّوفر،

تَنْتَنا توڑْنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَنْتَنانا

اِترانا، اکڑنا، گھمنڈ کرنا، شان دکھانا

تَنْتَنا کَرنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَنْتَنا مارنا

ناک بھوں چڑھانا، ٹھسا دکھانا

تَنْتَنا پِیٹْنا

تنتنا مارنا، اِترانا، ناک بھوں چڑھانا

طَنْطَنَۂ عِشْرَت و کامْرانِی

عیش و عشرت کا شور، ناچ و گانا

طَنْطَنَہ بَلَنْد ہونا

شور مچنا ، غلغلہ بلند ہونا.

طَنْطَنَہ دِکھانا

تحکم جتانا ، دھمکی دینا ، گھمنڈ کرنا ، اِترانا.

تَن تَناتَن

تن (رک) سے مرکب ، تار کے ساز چھیڑنے کی آواز

تَنْتَناہَٹ

ورم، سوجن، نیز وہ تکلیف، جو ورم کی وجہ سے ہو، سوزش، خارش

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل ماری جانا کے معانیدیکھیے

عَقْل ماری جانا

'aql maarii jaanaa'अक़्ल मारी जाना

محاورہ

عَقْل ماری جانا کے اردو معانی

  • سمجھ بوجھ جاتی رہنا، سمجھ اوندھی ہوجانا، بے عقلی کا کام کرنا

English meaning of 'aql maarii jaanaa

  • lose one's senses

'अक़्ल मारी जाना के हिंदी अर्थ

  • समझ बूझ जाती रहना, समझ औंधी हो जाना, ना समझी का काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل ماری جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل ماری جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone