تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْتھار

پوشیدہ ، خُفیہ .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے کے معانیدیکھیے

عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے

'aql ki kotaahii aur sab kuchh hai'अक़्ल की कोताही और सब कुछ है

ضرب المثل

Roman

عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے کے اردو معانی

  • مذاقاً بے وقوف کی نسبت کہتے ہیں کہ اور تو سب کچھ ہے مگر عقل نہیں ہے

Urdu meaning of 'aql ki kotaahii aur sab kuchh hai

Roman

  • mazaaqan bevaquuf kii nisbat kahte hai.n ki aur to sab kuchh hai magar aqal nahii.n hai

English meaning of 'aql ki kotaahii aur sab kuchh hai

  • he has every thing but sense

'अक़्ल की कोताही और सब कुछ है के हिंदी अर्थ

  • उपहास में मूर्ख या कम समझ वाले के संबंध में कहते हैं कि और तो सब कुछ है मगर 'अक़्ल नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْتھار

پوشیدہ ، خُفیہ .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عقل کی کوتاہی اور سب کچھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone