تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْلِ سلَیِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ سلَیِم کے معانیدیکھیے
عَقْلِ سلَیِم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذہانت مفید، صحیح الدماغ ہونا، صحیح غورو فکر کا مادّہ
شعر
جوش جنوں نے منزل مقصود پا لیا
عقل سلیم دیکھتی ہی دیکھتی رہی
جس نے کچھ احتیاط جوانی میں کی نہیں
عقل سلیم کہتی ہے وہ آدمی نہیں
English meaning of 'aql-e-saliim
Noun, Feminine
- common sense, good sense
'अक़्ल-ए-सलीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसी बुद्धि जिसका निश्चय सदा ही ठीक और शांत रहता हो, सत्यनिश्चयी बुद्धि, सद्बुद्धि, संतुलित बुद्धि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْلِ سلَیِم)
عَقْلِ سلَیِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔