تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْلِ رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ رَسا کے معانیدیکھیے
عَقْلِ رَسا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذہنِ رسا، کسی بات یا شے کی حقیقت تک پہنچنے والی عقل، سوجھ بوجھ
شعر
محفوظ نہیں پناہ گاہیں
کیا عقل رسا کے معجزے ہیں
یہ جنوں خود پرستی کا اتنا بڑھا
خود شناسی کی عقل رسا گم ہوئی
اب دام حسن و عشق سے نکلوں نہ تا بہ مرگ
گھر جل رہا ہے عقل رسا کا جلا کرے
English meaning of 'aql-e-rasaa
Noun, Feminine
- reason reaching the meaning of the form
'अक़्ल-ए-रसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी बात या शैय की हक़ीक़त तक पहुंचने वाली सूझबूझ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْلِ رَسا)
عَقْلِ رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔