تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْلِ حَیوانی" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ حَیوانی کے معانیدیکھیے

عَقْلِ حَیوانی

'aql-e-haivaanii'अक़्ल-ए-हैवानी

اصل: عربی

وزن : 22222

Roman

عَقْلِ حَیوانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عقل، جو حیوانات کی فطرت میں داخل ہے، مثلاً مچھلی کے بچّے کا بن سِکھائے تیرنے لگنا، جبلّی فراست، طبعی ذہانت

Urdu meaning of 'aql-e-haivaanii

Roman

  • vo aqal, jo haivaanaat kii fitrat me.n daaKhil hai, masalan machhlii ke bachche ka bin sikhaa.e tairne lagnaa, jublii firaasat, tibbii zahaanat

English meaning of 'aql-e-haivaanii

Noun, Feminine

  • animal instinct

'अक़्ल-ए-हैवानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बुद्धि, जो जानवरों के स्वभाव में समाया है, मसलन मछली के बच्चे का बिन सिखाए तैरने लगना, जन्मजात समझदारी, प्राकृतिक बुद्धिमता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْلِ حَیوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْلِ حَیوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone