تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے" کے متعقلہ نتائج

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے کے معانیدیکھیے

عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے

'aql ba.Dhe soch se, roTii ba.Dhe loch se'अक़्ल बढ़े सोच से, रोटी बढ़े लोच से

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے کے اردو معانی

  • سوچنے سے عقل میں اضافہ ہوتا ہے اور آٹے میں لوچ ہو تو روٹی بٹی بنتی ہے .

Urdu meaning of 'aql ba.Dhe soch se, roTii ba.Dhe loch se

  • Roman
  • Urdu

  • sochne se aqal me.n izaafa hotaa hai aur aaTe me.n loch ho to roTii baTii bantii hai

'अक़्ल बढ़े सोच से, रोटी बढ़े लोच से के हिंदी अर्थ

  • सोचने से अक़्ल में बढ़ोतरी होती है और आटे में लोच हो तो रोटी अच्छी बनती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone