تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْل آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل آرائی کے معانیدیکھیے
عَقْل آرائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- زیرکی و دانائی کی نمائش، عقل دوڑانا، غور و فکر کا اظہار
شعر
کبھی خود بھی تو سمجھو عقل آرائی کی تلقینیں
کچھ اپنے صاحبوں سے طرز استبصار لو صاحب
English meaning of 'aql-aaraa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- embellishment of intellect
'अक़्ल-आराई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बुद्धिमत्तता की नुमाइश, अक़ल दौड़ाना, विचारों का प्रदर्शन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْل آرائی)
عَقْل آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔