تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقِیدَت مَنْد" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیدَت مَنْد کے معانیدیکھیے

عَقِیدَت مَنْد

'aqiidat-mand'अक़ीदत-मंद

وزن : 12221

عَقِیدَت مَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد

English meaning of 'aqiidat-mand

Persian, Arabic - Adjective

'अक़ीदत-मंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

عَقِیدَت مَنْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقِیدَت مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقِیدَت مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone