تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقیدَت کیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقیدَت کیش کے معانیدیکھیے
عَقیدَت کیش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عقیدت رکھنے والا، خلوص و محّبت رکھنے والا، معتقد
شعر
خدا موجود ہے جو ہر جگہ تو پھر
عقیدت کیش بت خانوں سے کیوں الجھیں؟
English meaning of 'aqiidat-kesh
Persian, Arabic - Adjective
- devoted, faithful, devotee, votary
'अक़ीदत-केश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- श्रद्धावान्, श्रद्धालु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقیدَت کیش)
عَقیدَت کیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔