تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْدِ مُواخات" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْدِ مُواخات کے معانیدیکھیے

عَقْدِ مُواخات

'aqd-e-muvaaKHaat'अक़्द-ए-मुवाख़ात

اصل: عربی

وزن : 221221

عَقْدِ مُواخات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپس میں بھائی چارا کرنے کا عہد و پیمان

English meaning of 'aqd-e-muvaaKHaat

Noun, Masculine

  • brotherhood

'अक़्द-ए-मुवाख़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आपस में भाई चारा करने की प्रतिज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْدِ مُواخات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْدِ مُواخات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone