تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْدِ اَنامِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْدِ اَنامِل کے معانیدیکھیے
عَقْدِ اَنامِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انگلیوں پرشمارکرنا، انگلیوں پرگننا، اس کا قاعدہ یہ ہے کہ داہنے ہاتھ کی انگلیوں پر اکائیاں اور دہائیاں اور بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر سیکڑے اور ہزار ہوتے ہیں اور انگلیوں کو مختلف طریقوں سے کھڑا یا خم کر کے گنتی کرتے ہیں
English meaning of 'aqd-e-anaamil
Noun, Masculine
- using fingers for counting
'अक़्द-ए-अनामिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उंगलीयों पर शुमार करना, उंगलीयों पर गणना, इस का कावा ये है कि दाहिने हाथ की उंगलीयों पर अकाईयां और दहाईयां और बाएं हाथ की उंगलीयों पर सैकड़े और हज़ार होते हैं और उंगलीयों को मुख़्तलिफ़ तरीक़ों से खड़ा या ख़म करके गिनती करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْدِ اَنامِل)
عَقْدِ اَنامِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔