تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقلِّیَت" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقلِّیَت کے معانیدیکھیے

اَقلِّیَت

aqalliyatअक़ल्लियत

وزن : 1212

اشتقاق: قَلَّ

اَقلِّیَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (مقابلتاً) تعدادی کی کمی، شمار میں کم ہونا
  • (سیاست) کم تعداد کا گروہ یا فرقہ
  • وہ قوم جو تعداد میں تھوڑی ہو، کم تعداد قوم، قلیل التعداد گروہ

English meaning of aqalliyat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • minority

अक़ल्लियत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (तुलनात्मक) संख्या-बल की कमी, गणना में कम होना
  • (राजनीति) कम संख्या का समूह या समुदाय
  • किसी देश की वह जनता जो दूसरी जनता की अपेक्षा कम हो, अल्पसंख्यक

اَقلِّیَت کے مترادفات

اَقلِّیَت کے متضادات

اَقلِّیَت سے متعلق دلچسپ معلومات

اقلیت اصل میں اول دوم مفتوح، سوم مکسور اور یائے مشدد (یعنی بر وزن فعلاتن) ہے۔ اردو میں بہ تخفیف یا (یعنی بروزن فعلتن ) بولتے ہیں اور یہی تلفظ فصیح ہے۔ ہاں حالت جمع میں (اقلیتیں، اقلیتوں) اور یائے صفت کے ساتھ (اقلیتی) دوم ساکن بولاجانے لگا ہے اور اسی کو درست ٹھہرانا چاہئے۔ ہاں تنہا لفظ کو بسکون دوم بولنے کا کوئی جواز نہیں۔ یہ لفظ نسبۃً نیا ہے، ’’آصفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ میں درج نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقلِّیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقلِّیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone