تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقانِیمِ ثَلاثَہ" کے متعقلہ نتائج

اَقانِیم

اصلیں، بنیادیں، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل

اَقانِیمِ ثَلاثَہ

عقیدۂ تثلیت کے ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس

اُقْنُوم

(مسیحی) تین بنیادی امور: وجود حیات اور علم جن کو (علی الترتیب) "اب، ام ، روح القدس" بھی کہتے ہیں.

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

equanimous

معتدل مزاج

equanimity

ذہنی توازن، طمانیت ، مشکلات میں خاطر جمعی۔.

عاق نامَہ

اولاد کو حقِ وراثت سے محروم کرنے کی تحریر یا دستاویز

عَاقْ نَامِے

letter declaring forfeit of any inheritance

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقانِیمِ ثَلاثَہ کے معانیدیکھیے

اَقانِیمِ ثَلاثَہ

aqaaniim-e-salaasaअक़ानीम-ए-सलासा

اصل: عربی

وزن : 1222122

  • Roman
  • Urdu

اَقانِیمِ ثَلاثَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عقیدۂ تثلیت کے ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس

Urdu meaning of aqaaniim-e-salaasa

  • Roman
  • Urdu

  • aqiidaa-e-tasliit ke arkaan, tiin buniyaadii jauhar jo masiihiiyo.n ke nazdiik asal kaaynaat hai.n aur vo ye hai.n ha ab, iban, ruuh al-quudas

English meaning of aqaaniim-e-salaasa

Noun, Masculine

  • Trinity, the persons of the Christian Godhead (Father, Son and the Holy Spirit )

अक़ानीम-ए-सलासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाई धर्मग्रंथ की तीन महत्त्वपूर्ण व्यक्ति (पिता, पुत्र और पवित्र आत्मा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَقانِیم

اصلیں، بنیادیں، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل

اَقانِیمِ ثَلاثَہ

عقیدۂ تثلیت کے ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس

اُقْنُوم

(مسیحی) تین بنیادی امور: وجود حیات اور علم جن کو (علی الترتیب) "اب، ام ، روح القدس" بھی کہتے ہیں.

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

equanimous

معتدل مزاج

equanimity

ذہنی توازن، طمانیت ، مشکلات میں خاطر جمعی۔.

عاق نامَہ

اولاد کو حقِ وراثت سے محروم کرنے کی تحریر یا دستاویز

عَاقْ نَامِے

letter declaring forfeit of any inheritance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقانِیمِ ثَلاثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقانِیمِ ثَلاثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone