تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی گانٹھ نَہ ہو پَیسا تو پَرایا آسرا کَیسا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی گانٹھ نَہ ہو پَیسا تو پَرایا آسرا کَیسا کے معانیدیکھیے

اَپْنی گانٹھ نَہ ہو پَیسا تو پَرایا آسرا کَیسا

apnii gaa.nTh na ho paisaa to paraayaa aasraa kaisaaअपनी गाँठ न हो पैसा तो पराया आसरा कैसा

ضرب المثل

Roman

اَپْنی گانٹھ نَہ ہو پَیسا تو پَرایا آسرا کَیسا کے اردو معانی

  • اپنے بھروسے پر کام کرنا چاہیے

Urdu meaning of apnii gaa.nTh na ho paisaa to paraayaa aasraa kaisaa

Roman

  • apne bharose par kaam karnaa chaahi.e

अपनी गाँठ न हो पैसा तो पराया आसरा कैसा के हिंदी अर्थ

  • अपने भरोसे पर काम करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی گانٹھ نَہ ہو پَیسا تو پَرایا آسرا کَیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی گانٹھ نَہ ہو پَیسا تو پَرایا آسرا کَیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone