تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا کے معانیدیکھیے

اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا

apnii gaa.nTh kaa paisaa paraayaa aasraa kaisaaअपनी गाँठ का पैसा पराया आसरा कैसा

ضرب المثل

Roman

اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا کے اردو معانی

  • جو خود کماتا کھاتا ہے دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا

Urdu meaning of apnii gaa.nTh kaa paisaa paraayaa aasraa kaisaa

Roman

  • jo Khud kamaataa khaataa hai duusro.n ka muhtaaj nahii.n hotaa

अपनी गाँठ का पैसा पराया आसरा कैसा के हिंदी अर्थ

  • जो ख़ुद कमाता खाता है दूसरों का मुहताज नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone