تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اردو، انگلش اور ہندی میں اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے کے معانیدیکھیے
اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے
apnii 'aql aur paraa.ii daulat ba.Dii maa'luum hotii hai•अपनी 'अक़्ल और पराई दौलत बड़ी मा'लूम होती है
ضرب المثل
اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے کے اردو معانی
- ہٹ دھرم آدمی اپنی رائے کو دوسروں سے بہتر اور رشک یا حسد میں دوسروں کو اپنے سے زیادہ دولتمند سمجھتا ہے
- عام انسانی کمزوری ہے کہ خود کو عقلمند بھی سمجھتا ہے اور دوسروں کی دولت پر رشک بھی کرتا ہے
English meaning of apnii 'aql aur paraa.ii daulat ba.Dii maa'luum hotii hai
- an arrogant man always considers himself wiser and other people wealthier out of envy
अपनी 'अक़्ल और पराई दौलत बड़ी मा'लूम होती है के हिंदी अर्थ
- हठधर्म व्यक्ति अपने को दूसरों से अच्छा और ईर्ष्या और डाह में दूसरों को अपने से अधिक धनवान समझता है
- हर आदमी अपने को दूसरों की अपेक्षा अधिक बुद्धिमान और दूसरों को अपनी अपेक्षा अधिक धनवान समझता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے)
اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔