تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

طَرْز

طریقہ، روش، قاعدہ، دستور

طَرْزِ عَامْ

طَرْز کار

نقشہ کش ، خاکہ تیّار کرنے والا.

طَرْزِ عِبارَت

عبارت کا ڈھنگ

طَرْز کَرنا

بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

طَرْز اُڑانا

دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْز و اَنداز

طَرْز نِکالْنا

انداز اختیار کرنا

طَرْزِ سُخَن

نظم کہنے کا اسلوب یا طرز، بات کہنے کا اسلوب

طَرْز لے اُڑْنا

طرز اُڑانا، ہو بہو نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْزِ اَدا

شاعری کا اسلوب، کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ قَدِیم

پرانا فیشن یا طریقہ

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

طَرْزِ گُفْتار

طَرْزِ نِگارِش

لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر

طَرْزِ دِل رُبائی

طَرْزِ جَفا بُھولنا

ظلم کرنے کا طریقہ چھوٹ جانا

ہَم طَرْز

مَشْرِقی طَرْز

اسلامی انذاز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل) ۔

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

صاحِبِ طَرْز

وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے

apnii 'aql aur paraa.ii daulat ba.Dii maa'luum hotii haiअपनी 'अक़्ल और पराई दौलत बड़ी मा'लूम होती है

ضرب المثل

اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے کے اردو معانی

  • ہٹ دھرم آدمی اپنی رائے کو دوسروں سے بہتر اور رشک یا حسد میں دوسروں کو اپنے سے زیادہ دولتمند سمجھتا ہے
  • عام انسانی کمزوری ہے کہ خود کو عقلمند بھی سمجھتا ہے اور دوسروں کی دولت پر رشک بھی کرتا ہے

English meaning of apnii 'aql aur paraa.ii daulat ba.Dii maa'luum hotii hai

  • an arrogant man always considers himself wiser and other people wealthier out of envy

अपनी 'अक़्ल और पराई दौलत बड़ी मा'लूम होती है के हिंदी अर्थ

  • हठधर्म व्यक्ति अपने को दूसरों से अच्छा और ईर्ष्या और डाह में दूसरों को अपने से अधिक धनवान समझता है
  • हर आदमी अपने को दूसरों की अपेक्षा अधिक बुद्धिमान और दूसरों को अपनी अपेक्षा अधिक धनवान समझता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone