تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات" کے متعقلہ نتائج

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخیٔ طَبَع

طبیعت کا چیچل پن ، طبیعت کی تیزی اور چالاکی ، شوخ مزاجی ، خوش طبعی .

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخْیَت

شرارت .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شُوْخِیاں کَرنا

بچوں کی سی شرارت کرنا

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات کے معانیدیکھیے

اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات

apne man se jaaniye paraa.e man kii baatअपने मन से जानिये पराए मन की बात

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات کے اردو معانی

  • دوسرے آپ سے کیا چاہتے ہیں یا آپ سے کیسے برتاؤ کی توقع رکھتے ہیں اسے خود اپنے دماغ سے سمجھ جانا چاہیئے
  • دوسروں کے ساتھ آپ جیسا سلوک کریں گے ویسا ہی سلوک دوسرے آپ کے ساتھ کریں گے
  • جیسا تم دوسرے کو سمجھتے ہو ویسا ہی وہ تم کو سمجھتا ہے

Urdu meaning of apne man se jaaniye paraa.e man kii baat

  • Roman
  • Urdu

  • duusre aap se kiya chaahte hai.n ya aap se kaise bartaa.o kii tavaqqo rakhte hai.n use Khud apne dimaaG se samajh jaana chaahii.e
  • duusro.n ke saath aap jaisaa suluuk karenge vaisaa hii suluuk duusre aap ke saath karenge
  • jaisaa tum duusre ko samajhte ho vaisaa hii vo tum ko samajhtaa hai

अपने मन से जानिये पराए मन की बात के हिंदी अर्थ

  • दूसरे तुम से क्या चाहते हैं अथवा कैसे व्यवहार की आशा रखते हैं इसे स्वयं अपने मन से समझ लेना चाहिए
  • दूसरों के साथ आप जैसा व्यवहार करेंगे वैसा ही व्यवहार दूसरे आपके साथ करेंगे
  • जैसा तुम दूसरे को समझते हो वैसा ही वह तुम को समझता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخیٔ طَبَع

طبیعت کا چیچل پن ، طبیعت کی تیزی اور چالاکی ، شوخ مزاجی ، خوش طبعی .

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخْیَت

شرارت .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شُوْخِیاں کَرنا

بچوں کی سی شرارت کرنا

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone